ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر میر پور کے رہائشی عمران شیخ کے خلاف مقدمہ درج | Express News

ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر میر پور کے رہائشی عمران شیخ کے خلاف مقدمہ درج | Express News


ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اورنفرت انگیز بیانات پر میر پور کے رہائشی عمران شیخ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

عمران شیخ کے خلاف تھانہ سٹی میرپور میں دفعات 506، 504، 505 اور 123A/489Y کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم نے برطانیہ میں عوامی اجتماع میں ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز اور توہین آمیز بیانات دیے۔

 مقدمہ ریاست کے خلاف عوام کو اکسانے، ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے نفرت انگیز تقاریر کرنے پر درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے قومی اداروں کے سربراہان کے خلاف نامناسب اور توہین آمیز زبان استعمال کی، پولیس نے مستند شواہد کی بنیاد پر مقدمے کا اندراج کر کے باقاعدہ قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔





Source link

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی،  الرٹ جاری | Express News
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 72 گھنٹوں میں مزید 21 خوارج ہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2026 FIFA World Cup: Argentina v Algeria – Lionel Messi scores hat-trick to equal
2026 FIFA World Cup: Argentina v Algeria – Lionel Messi scores hat-trick to equal
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)