اٹک: کرکٹ میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق | Express News

اٹک: کرکٹ میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق | Express News


اٹک کے علاقے بسال میں کرکٹ میچ کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نوجوان کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق پنڈی گھیب کے گاؤں کسراں سے تعلق رکھنے والا نوجوان کرکٹر امان اللہ ریلوے گراؤنڈ بسال میں میچ کھیل رہا تھا کہ بیٹنگ کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے گر پڑا اور جانبر نہ ہوسکا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقامی افراد نے فوری طور پر اسے اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔





Source link

Israeli Prime Minister forced President Trump into war with Iran, Kamala Harris | Express News
عوام کو انصاف نہیں مل رہا، عید کے بعد بڑی کال دیں گے، حافظ نعیم | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Indonesia: Domestic workers legally recognised after ’22-year struggle’
Indonesia: Domestic workers legally recognised after ’22-year struggle’
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)