Sri Lanka’s star wicketkeeper joins Quetta Gladiators | Express News

Sri Lanka’s star wicketkeeper joins Quetta Gladiators | Express News



سری لنکا کے اسٹار وکٹ کیپر بیٹر دنیش چندیمل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ حصہ بن گئے۔

قومی ڈیوٹی کے سبب نیوزی لینڈ روانہ ہونے والے بیون جیکبز  کی جگہ لینے والے دنیش چندیمل پی ایس ایل11 کے اگلے تینوں میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اپنا ساتواں میچ جمعہ کو دفاعی چیمپین لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے گی،آٹھویں میچ میں کوئٹہ  گلیڈی ایٹرز اتوار کو ایک مرتبہ پھر پشاور زلمی کے مد مقابل آئے گی جبکہ اسے اپنے آخری میچ میں  قذافی اسٹیڈیم میں21 اپریل کو ایک مرتبہ پھر لاہور قلندرز کا سامنا کرنا ہوگا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک اپنے چھ میچز کھیل کے دو فتوحات اور چار ناکامیوں کے ساتھ چار پوائنٹس جوڑ کر پانچویں پوزیشن پر ہے۔



Source link

شہرقائد میں گرمی کی شدت میں اضافہ جاری
لائیو شو میں غیراخلاقی حرکت پر فضا علی نے معافی مانگ لی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)