PCB Likely to Earn Over Rs 2 Billion from Sale of Multan Sultans | Express News

ملتان سلطانز کی فروخت سے پی سی بی کے خزانے میں 2 ارب روپے سے زائد آنے کا امکان ہے، اس حوالے سے بعض غیر ملکی پارٹیز کی جانب سے نیلامی سے قبل ہی خاصی دلچسپی ظاہر کی گئی ہے جبکہ سابقہ اونر بھی ٹیم کو واپس لینا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اونر اور […]

CONTINUE READING ➞
کراچی، ہیوی ٹریفک نے ایک اور خاندان اجاڑ دیا، موٹر سائیکل سوار مرد، خاتون اور بچہ جاں بحق | Express News

کراچی: شہر قائد میں جیکسن کے علاقے میں نیٹی جیٹی پل پر ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جہاں کیماڑی کی جانب جاتے ہوئے ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار خاندان کو کچل دیا۔ افسوسناک واقعے میں موٹرسائیکل پر سوار ایک شخص، خاتون اور کمسن بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ […]

CONTINUE READING ➞
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس؛ پی ٹی آئی کے ایم پی اے الیکشن کمیشن میں طلب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس؛ پی ٹی آئی کے ایم پی اے الیکشن کمیشن میں طلب ڈاکٹر امجد علی کے جمع کرائے گئے اثاثہ جاتی گوشواروں میں آمدن اور ملکیت میں فرق سامنے آیا ہے، الیکشن کمیشن ویب ڈیسک January 29, 2026 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور سوات سے […]

CONTINUE READING ➞
ٹاپ 15 سرکاری اداروں کا منافع 5 فیصد کم ہو کر 622 ارب رہ گیا | Express News

اسلام آباد: پاکستان کے ٹاپ 15 سرکاری اداروں (ایس او ایز) کا مجموعی منافع گزشتہ مالی سال میں 5 فیصد کمی کے بعد محض 622 ارب روپے رہ گیا، جبکہ صرف ایک سرکاری کمپنی ایسی تھی جس کا سالانہ منافع 100 ارب روپے سے تجاوز کر سکا، یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی ایک نئی رپورٹ میں […]

CONTINUE READING ➞
پاکستان کی برآمدات کیوں گررہی ہیں؟

پاکستان کی برآمدات کی کارکردگی میں تیزی سے کمی واقع ہورہی ہے جو ملکی معیشت میں موجود دیرپا ساختی مسائل کی عکاسی کرتی ہے۔ دسمبر 2025 میں برآمدات سالانہ بنیاد پر تقریباً 20 فیصد گر کر 2.32 ارب ڈالر رہ گئی جو دسمبر 2024 میں 2.91 ارب ڈالر تھی۔ یہ مسلسل پانچواں مہینہ ہے جس […]

CONTINUE READING ➞
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو باآسانی شکست دے دی

پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو باآسانی شکست دے دی ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز ہی اسکور کرسکی۔ ویب ڈیسک January 29, 2026 لاہور: پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو باآسانی 22 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان اور آسٹریلیا […]

CONTINUE READING ➞
شمالی بلوچستان اور شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

شمالی بلوچستان اور شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کوئٹہ، زیارت، ژوب، چمن اور پشین میں سرد موسم مزید شدت اختیار کرسکتا ہے، محکمہ موسمیات اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے شمالی بلوچستان، شمالی علاقوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں آئندہ چند روز کے دوران بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات […]

CONTINUE READING ➞
امریکا نے حزب اللہ نیٹ ورک کے افراد اور ادارے بلیک لسٹ کر دیے، اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان | Express News
امریکا نے حزب اللہ نیٹ ورک کے افراد اور ادارے بلیک لسٹ کر دیے، اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان | Express News
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)