National football team ready to take to the field with full preparation | Express News

پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی محب اللہ اور وقار نے میانمار کے خلاف شیڈول اہم میچ سے قبل بھرپور خوداعتمادی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم پہلے سے کہیں زیادہ بہتر تیاری اور ہم آہنگی کے ساتھ میدان میں اترنے کے لیے تیار ہے۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار کا کہنا […]

CONTINUE READING ➞
پاکستان اور مصر کا معاشی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور مصر کا معاشی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق دونوں ممالک نے اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت کثیرالجہتی فورمز پر قریبی تعاون جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا سلمان علی اعوان March 29, 2026 نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں […]

CONTINUE READING ➞
توانائی بحران مزید سخت، روس نے دنیا بھر کو پیٹرول کی فراہمی بند کردی | Express News

روس نے یکم اپریل سے 31 جولائی تک پیٹرول کی برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے وزارت توانائی کو پیٹرول برآمدات پر پابندی کا مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ روس کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملکی سپلائی کو برقرار رکھنا اور […]

CONTINUE READING ➞
خیبر پختون خوا بیشتر اضلاع میں کل شام سے رات گئے تک بارش  | Express News

پشاور سمیت خیبر پختون خوا کے بیشتر اضلاع میں کل شام سے رات گئے تک بارش کا سلسلہ جاری رہا۔  تفصیلات کے مطابق بارش رات ایک بجے تک ہوتی رہی جسکی وجہ سے موسم بھی سرد رہا۔ پشاور سمیت بالائی خیبر پختون خوا اور میدانی علاقوں کا موسم آج بھی گہرے بادلوں کے لپیٹ میں ہے۔ ڈیرہ اسماعیل […]

CONTINUE READING ➞
کراچی، شہر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کی تابڑ توڑ کارروائیاں | Express News

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ملزم ہلاک جبکہ 11  زخمیوں سمیت 12 کوگرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع سینٹرل کے علاقے لیاقت آباد میں سندھی ہوٹل آخری اسٹاپ کے قریب پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران دو مشتبہ افراد کو رکنے کا […]

CONTINUE READING ➞
خطے کی صورتحال پر 4 فریقی اجلاس، اسلام آباد پر دنیا کی نظریں

خطے کی صورتحال پر 4 فریقی اجلاس، اسلام آباد پر دنیا کی نظریں مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی پہلے ہی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ ویب ڈیسک March 29, 2026 اسلام آباد: مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور ایران امریکا جنگ کے تناظر میں آج اسلام آباد میں اہم سفارتی بیٹھک ہورہی […]

CONTINUE READING ➞
مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور جھکڑ […]

CONTINUE READING ➞
US conducts strikes on Iran after attack on cargo ship
US conducts strikes on Iran after attack on cargo ship
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)