پی ایس ایل 11 میں ڈیجیٹل ٹکٹ کے آپشن کا فیصلہ

پی ایس ایل 11 میں ڈیجیٹل ٹکٹ کے آپشن کا فیصلہ


پی ایس ایل 11 میں ڈیجیٹل ٹکٹ کے آپشن کا فیصلہ

پی ایس ایل 11 کے دوران مخصوص انکلوژر کے لیے ڈیجیٹل ٹکٹ کا آپشن ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ 11 میں ڈیجیٹل ٹکٹ کے آپشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پی ایس ایل 11 کے دوران مخصوص انکلوژر کے لیے ڈیجیٹل ٹکٹ کا آپشن ہوگا، یہ آپشن کراچی، لاہور اور راولپنڈی کے میچز میں وی آئی پی اور پریمیم انکلوژر کیلئے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 11 کا شیڈول جاری، 26 مارچ سے 3 مئی تک 44 میچز کھیلے جائیں گے

ان انکلوژر کے ٹکٹ ہولڈر آن لائن ٹکٹ دکھا کر گراؤنڈ میں داخل ہوسکیں گے تاہم پی سی بی کا اس بار پی ایس ایل میں ٹکٹوں کی قیمتیں نہایت ہی کم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ایس ایل گیارہ کے لیگ میچز میں ٹکٹوں کی قیمت 300 سے 3000 تک رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے۔



Source link

امریکا نے عارضی طور پر روسی تیل خریدنے کی اجازت دے دی | Express News
ایران کے رہبرِ اعلیٰ Mojtaba Khamenei زخمی اور روپوش ہیں: Pentagon کا دعویٰ | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)