کراچی: یونیورسٹی روڈ پر موسمیات چورنگی کی طرف شدید فائرنگ اور دھماکوں کی اطلاع

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر موسمیات چورنگی کی طرف شدید فائرنگ اور دھماکوں کی اطلاع


کراچی: یونیورسٹی روڈ پر موسمیات چورنگی کی طرف شدید فائرنگ کی اطلاع

پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نفری روانہ۔

کراچی: شہر قائد کی معروف شاہراہ یونیورسٹی روڈ پر موسمیات چورنگی کی طرف شدید فائرنگ اور دھماکوں کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں موسمیات چورنگی کی طرف فائرنگ اور دھماکوں کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نفری روانہ کردی گئی ہے۔

شدید فائرنگ سے علاقے میں خوف و حراس پیدا ہوگیا جب کہ ٹریفک کی صورتحال بھی متاثر ہوئی ہے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ نے موسمیات چورنگی کے قریب فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رابطہ کرلیا۔



Source link

FIFA World Cup: 28 teams have reached the knockout stage; the final 4 teams will be decided today. | Express News
ایران کیلیے کارگو ترسیل ٹی آئی آر، ٹرانزٹ ریجیم کے تحت ہوگی | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
Recent Comments
    My Cart
    Recently Viewed
    Categories
    Compare Products (0 Products)