معاشی طاقت کےلحاظ سےچین کا کوئی ثانی نہیں، وزیراعظم

معاشی طاقت کےلحاظ سےچین کا کوئی ثانی نہیں، وزیراعظم


معاشی طاقت کے لحاظ سے چین کا کوئی ثانی نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ چین دنیاکےلیےقابل تقلیدماڈل بن چکاہے

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ چین نے گزشتہ 75 برس میں مثال ترقی کی معاشی طاقت کے لحاظ سےچین کا کوئی ثانی نہیں۔

پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر بیجنگ میں خصوصی تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اورچینی نائب صدر ہین ژینگ نے شرکت کی اور یادگاری کیک کاٹا۔

اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ چین دنیاکےلیےقابل تقلیدماڈل بن چکاہے 2010 کےتباہ کن سیلاب میں چین نے پاکستان کی بھرپور مددکی۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ صدرشی جن پنگ کی قیادت  میں کروڑوں افرادغربت سےباہرآئے خطےمیں امن، ترقی، خوشحالی کےلیےچین کی کوششیں قابل تحسین ہیں صدرشی جن پنگ تنازعات کےحل  کےلیےمذاکرات پریقین رکھتےہیں۔



Source link

صوبائی حکومت کی سیکڑوں ایکڑ زمین نجی افراد کو الاٹ کرنے کا وفاقی لینڈ کمیشن کا حکم کالعدم قرار | Express News
سانحہ پکا قلعہ مہاجر قوم کی تاریخ کا کربلا ہے، خالد مقبول صدیقی | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)