فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم سے غیر رسمی ملاقات | Express News

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم سے غیر رسمی ملاقات | Express News


آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چین کے وزیراعظم  لی چیانگ کے ساتھ غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور چینی وزیر اعظم کی ملاقات عظیم عوامی ہال میں پُروقار استقبالیہ تقریب کے دوران ہوئی۔

اس موقع پر چین کے وزیراعظم نے گرمجوشی سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ مصافحہ کیا، دونوں شخصیات کے مابین تبادلہ خیال بھی ہوا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس وقت وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ دورہ چین  پر موجود ہیں۔





Source link

مناسک حج کا آغاز؛ لاکھوں عازمین کی منیٰ روانگی، لبیک کی صداؤں سے فضا گونج اٹھی
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ثالثی کردار کا عالمی سطح پر اعتراف

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)