لاہور میں گرمی کی شدت برقرار، بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی   | Express News

لاہور میں گرمی کی شدت برقرار، بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی | Express News



لاہور:

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش برسانے والا سسٹم اور تیز ہواؤں کا سلسلہ تاحال موجود ہے تاہم گرمی کی شدت میں واضح کمی فی الحال متوقع نہیں۔

لاہور میں دن کے اوقات میں شدید گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے جبکہ سہہ پہر کے بعد بادل چھا جانے اور ہلکی بارش ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق بارش برسانے والا موجودہ موسمی سسٹم رات کے وقت ملک سے نکل جائے گا تاہم اس سے قبل وقفے وقفے سے بادلوں کی موجودگی اور ہلکی بونداباندی کا امکان رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گرمی کی شدت کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔





Source link

آرسنل نے 22 سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا تاج اپنے نام کرلیا
امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ جنگ بندی معاہدے کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Anthony Head: Tributes to Buffy and Ted Lasso star who dies aged 72
Anthony Head: Tributes to Buffy and Ted Lasso star who dies aged 72
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)