گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر آج پولنگ ہوگی، تمام انتظامات مکمل

گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر آج پولنگ ہوگی، تمام انتظامات مکمل


گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر آج پولنگ ہوگی، تمام انتظامات مکمل

گلگت بلتستان میں مجموعی طور پر 9 لاکھ 58 ہزار 480 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

گلگت: گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر عام انتخابات کے لیے آج پولنگ ہوگی جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں جب کہ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

گلگت بلتستان میں مجموعی طور پر 9 لاکھ 58 ہزار 480 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ مرد ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ 3 ہزار 772 جب کہ خواتین ووٹرز کی تعداد 4 لاکھ 54 ہزار 708 ہے۔

گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں ہونے والے انتخابات میں مجموعی طور پر 403 امیدوار میدان میں ہیں۔

انتخابات کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی کے خصوصی اور سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ صاف، شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کے انعقاد کے لیے بھی تمام ضروری اقدامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔



Source link

نیا وفاقی بجٹ: تعلیم اور ایچ ای سی کیلیے 78.5 ارب روپے تجویز | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Anthony Head: Tributes to Buffy and Ted Lasso star who dies aged 72
Anthony Head: Tributes to Buffy and Ted Lasso star who dies aged 72
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)