Aussies Arrive | Express News

Aussies Arrive | Express News



پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کھیلنے کے لیے آسٹریلوی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق آسٹریلیا ون ڈے کرکٹ  ٹیم کے پہلے دستے کی اسلام آباد آمد ہوئی۔ پندرہ افراد پر مشتمل گروپ براستہ بنکاک اسلام آباد پہنچا۔

آسٹریلوی ٹیم کے باقی سولہ ارکان کی فلائٹ کل طے ہے۔

واضح رہے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول ہے۔

پہلا ایک روزہ میچ 30 مئی کو راولپنڈی میں ہوگا۔



Source link

کمشنر کراچی نے شہر قائد میں قائم مویشی منڈیوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی ہدایات کیوں دی؟ وجہ سامنے آ گئی
ثالثی مشن کیلیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Anthony Head: Tributes to Buffy and Ted Lasso star who dies aged 72
Anthony Head: Tributes to Buffy and Ted Lasso star who dies aged 72
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)