کراچی، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار | Express News

کراچی، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار | Express News



کراچی:

شہر قائد میں شاہراہ نور جہاں کی حدود میں کے ڈی اے گراؤنڈ عبداللہ کالج کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت اسد اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوا۔

گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ اس کا کریمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے۔

پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل، ایک 9 ایم ایم پستول اور 3 موبائل فون برآمد کر لیے۔

 





Source link

روس میں یومِ فتح کی تقریب، یوکرین جنگ کے سائے میں محدود فوجی پریڈ
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلیوں کا شہریوں پر دھاوا، متعدد فلسطینی زخمی | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)