پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مسجد انتظامی کمیٹیوں کی پروفائلنگ کی شدید مذمت

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مسجد انتظامی کمیٹیوں کی پروفائلنگ کی شدید مذمت

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مسجد انتظامی کمیٹیوں کی پروفائلنگ کی شدید مذمت

پاکستان نے کشمیری عوام کے مذہبی حقوق کو ناقابل تنسیخ قرار دیا

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں مساجد اور مسجد انتظامی کمیٹیوں کی پروفائلنگ کی شدید مذمت کی اور کہا کہ مذہبی امور میں مداخلت مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ذاتی معلومات اور تصاویر کا جبری حصول منظم ہراسانی کے مترادف ہے، یہ اقدامات کشمیری مسلمانوں میں خوف پھیلانے کی کوشش ہیں، یہ اقدامات ہندوتوا نظریے پر مبنی ادارہ جاتی اسلاموفوبیا کا حصہ ہیں۔

پاکستان کے مطابق مساجد اور مسلم علما کو نشانہ بنانا بھارتی پالیسیوں کے امتیازی اور فرقہ وارانہ کردار کو بے نقاب کرتا ہے، پاکستان نے کشمیری عوام کے مذہبی حقوق کو ناقابل تنسیخ قرار دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ کشمیریوں کو خوف اور جبر کے بغیر اپنے مذہب پر عمل کا حق حاصل ہے، پاکستان کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے، پاکستان مذہبی جبر اور عدم برداشت کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھاتا رہے گا۔

Source link

ٹرمپ نے غزہ کے لیے ‘بورڈ آف پیس’ تشکیل دے دیا، ٹونی بلیئر اور جیرڈ کشنر شامل
امریکی جریدے نے سندھ طاس معاہدے پاکستانی موقف درست قرار دے دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وائٹ ہاؤس میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
وائٹ ہاؤس میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
وائٹ ہاؤس میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)