پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی؟ سپارکو نے اہم پیشگوئی کردی

پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی؟ سپارکو نے اہم پیشگوئی کردی


پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی؟ سپارکو نے اہم پیشگوئی کردی

حتمی رویت اور اسلامی مہینے کے آغاز کا باضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی

سپارکو نے شوال 1447ھ کے چاند کے حوالے سے فلکیاتی اندازہ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شوال کا نیا چاند 19 مارچ 2026 کو صبح 6 بج کر 23 منٹ پر پیدا ہوگا۔

سپارکو کے مطابق 19 مارچ کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی، جبکہ پاکستان کے ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ ماہتاب کے درمیان تقریباً 28 منٹ کا فرق متوقع ہے۔

ادارے کا کہنا ہے کہ ان فلکیاتی عوامل کے باعث 19 مارچ کی شام شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔

سپارکو کے مطابق موجودہ اندازوں کے تحت پاکستان میں عیدالفطر بروز ہفتہ 21 مارچ 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔

تاہم شوال کے چاند کی حتمی رویت اور اسلامی مہینے کے آغاز کا باضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی، جو شہادتوں اور رویت کے بعد فیصلہ جاری کرتی ہے۔



Source link

sindh govt orders public and private universities classes online | Express News
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے خلیجی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)