اگر حملہ کیا تو بھرپور جواب کا سامنا کرنا پڑے گا، ایران کا امریکا کو سخت پیغام

اگر حملہ کیا تو بھرپور جواب کا سامنا کرنا پڑے گا، ایران کا امریکا کو سخت پیغام

اگر حملہ کیا تو بھرپور جواب کا سامنا کرنا پڑے گا، ایران کا امریکا کو سخت پیغام

امریکا غیر ضروری اشتعال انگیزی سے گریز کرے، باقر قالیباف

ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھونس، دھمکیوں اور وعدہ خلافی کی پالیسی اب بغیر جواب کے نہیں رہے گی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں محمد باقر قالیباف نے کہا کہ اگر امریکا ایران پر حملہ کرے گا تو اسے بھی بھرپور جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

انہوں نے آبنائے ہرمز کے حوالے سے امریکی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ اہم بحری گزرگاہ امریکی دھمکیوں کے تحت نہیں بلکہ ایران کے اپنے انتظامات کے مطابق کھلی رہے گی۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مزید خبردار کیا کہ امریکا غیر ضروری اشتعال انگیزی سے گریز کرے، بصورت دیگر وہ مزید مشکلات میں گھرتا چلا جائے گا۔

Source link

Iran’s unequivocal message to the US: Any attack will be met with a massive response – Qalibaf | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگر حملہ کیا تو بھرپور جواب کا سامنا کرنا پڑے گا، ایران کا امریکا کو سخت پیغام
اگر حملہ کیا تو بھرپور جواب کا سامنا کرنا پڑے گا، ایران کا امریکا کو سخت پیغام
اگر حملہ کیا تو بھرپور جواب کا سامنا کرنا پڑے گا، ایران کا امریکا کو سخت پیغام
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)