آسٹریلیا کیساتھ ٹی 20 سیریز؛ قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

آسٹریلیا کیساتھ ٹی 20 سیریز؛ قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

آسٹریلیا کیساتھ ٹی 20 سیریز؛ قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی 20 میچز 29، 31 جنوری اور یکم فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

لاہور: پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

 آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریزمیں سلمان علی آغا قومی ٹیم کی قیادت کریں گے،بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی بھی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی سی بی نے آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی، شیڈول جاری

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی 20 میچز 29، 31 جنوری اور یکم فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

پاکستانی ٹی20 اسکواڈ سلمان علی آغا (کپتان)، فخر زمان، صائم ایوب، بابر اعظم، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، فہیم اشرف، محمد وسیم جونیئر، محمد سلمان مرزا، ابرار احمد، محمد نواز، عثمان طارق، خواجہ محمد نافع، صاحبزادہ فرحان،اور عثمان خان پرمشتمل ہے۔

Source link

pakistani-cricketers-multimillion-rupee-fraud | Express News
سردیوں میں صحت مند رہنے کے چند مؤثر طریقے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trump asks Supreme Court to allow White House ballroom work to continue
Trump asks Supreme Court to allow White House ballroom work to continue
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
Recent Comments
    My Cart
    Recently Viewed
    Categories
    Compare Products (0 Products)