چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک


چین کے شمالی صوبے شانزی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 82 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ متعدد کارکنوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ کنیوان کاؤنٹی میں واقع لیوشینیو کوئلے کی کان میں پیش آیا جہاں دھماکے کے وقت مجموعی طور پر 247 مزدور زیر زمین کام کر رہے تھے۔

واقعے کے فوراً بعد امدادی اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زیر زمین پھنسے مزدوروں کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔

حکام کے مطابق حادثے کی شدت اور نقصانات کا مکمل اندازہ لگانے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

چینی حکام نے واقعے کی تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں تاکہ دھماکے کی وجوہات اور ممکنہ غفلت کا تعین کیا جا سکے۔



Source link

اسلام آباد؛ سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی ٹریفک حادثے میں جاں بحق | Express News
field marshal engagements with irani leadership encouraging progress final understanding | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Anthony Head: Tributes to Buffy and Ted Lasso star who dies aged 72
Anthony Head: Tributes to Buffy and Ted Lasso star who dies aged 72
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)