ایران کو دباؤ کے ذریعے جھکانا ممکن نہیں، ہمیشہ سفارت کاری کو ترجیح دی، صدر مسعود پزشکیان | Express News

ایران کو دباؤ کے ذریعے جھکانا ممکن نہیں، ہمیشہ سفارت کاری کو ترجیح دی، صدر مسعود پزشکیان | Express News

تہران:

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کو طاقت یا دباؤ کے ذریعے ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کا تصور حقیقت سے دور ہے اور یہ محض ایک وہم ہے۔

ایرانی صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس  پر اپنے بیان میں کہا کہ تہران نے ہمیشہ اپنے وعدوں کی پاسداری کی ہے اور خطے میں کشیدگی سے بچنے کے لیے ہر ممکن سفارتی راستہ اختیار کرنے کی کوشش کی ہے۔

مسعود پزشکیان کے مطابق ایران نے جنگ سے بچنے کے لیے متعدد مواقع پر لچک کا مظاہرہ کیا اور مسائل کے حل کے لیے بات چیت کو ترجیح دی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سفارت کاری میں باہمی احترام ہی پائیدار اور محفوظ راستہ ہے جبکہ طاقت کے ذریعے دباؤ ڈالنا کسی بھی دیرپا حل کا ذریعہ نہیں بن سکتا۔

ایرانی صدر نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ایران کی جانب سے مذاکرات اور رابطے کے تمام دروازے کھلے ہیں تاہم برابری اور احترام کی بنیاد پر ہی آگے بڑھا جا سکتا ہے۔

Source link

ایران جب تک معاہدہ نہیں کرتا ریلیف کی کوئی بات نہیں ہوسکتی، ڈونلڈ ٹرمپ
ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر چیئرمین کے پی ٹی کو شوکاز نوٹس جاری,ذاتی حیثیت میں طلب | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکا نے حزب اللہ نیٹ ورک کے افراد اور ادارے بلیک لسٹ کر دیے، اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان | Express News

previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)