افغان طالبان رجیم دہشت گردوں کی سرپرست اعلیٰ، عالمی سطح پرپھرتصدیق | Express News

افغان طالبان رجیم دہشت گردوں کی سرپرست اعلیٰ، عالمی سطح پرپھرتصدیق | Express News


افغان میں موجود دہشتگرد نہ صرف پڑوسی ممالک بلکہ پورے خطے  کیلئےبڑا خطرہ ہے۔

عالمی جریدہ دی ڈپلومیٹ افغانستان میں علاقائی وعالمی دہشتگرد تنظیموں کے اتحاد کو سامنے لے آیا۔

عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق عالمی برادری کو خطرے کی شدت تسلیم کرنے کیلئے مزید کتنی دہشت گردی اور درکار ہے؟ دہشتگرد گروہوں کی موجودگی کے واضح  ثبوتوں کے باوجود دنیا کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔

افغان طالبان سےعبوری تعلقات کےباوجود بعض ممالک کے سیکیورٹی ادارے شدید تشویش کا شکار ہیں۔ دی ڈپلومیٹ کے مطابق افغانستان میں خواتین کو کم  بنیادی حقوق دیئے جاتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق افغانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں۔ عالمی برادری کوافغان طالبان کی دہشتگردانہ پالیسیوں کیخلاف زبانی جمع خرچ کے بجائے سخت ترین رویہ اپنانا ہوگا۔
 





Source link

فیفا ورلڈ کپ، برازیل اپ سیٹ شکست سے بال بال بچ گیا، مراکش سے میچ ایک ایک گول سے برابر | Express News
’2 کھرب کا نقصان ہوا، کمپنیوں نے ملک چھوڑا، قرض پر قرض لیا، ریلیف کیا دیا؟‘ | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newspaper headlines: ‘Social media firms hit back’ and ‘Arson attack on Starmer linked to Russia’
Newspaper headlines: ‘Social media firms hit back’ and ‘Arson attack on Starmer linked to Russia’
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)