گلگت بلتستان انتخابات:امیدواروں سے پولنگ ایجنٹس کی تقرری کےلیے ریٹرننگ افسران نے نوٹسز جاری کر دیے | Express News

گلگت بلتستان انتخابات:امیدواروں سے پولنگ ایجنٹس کی تقرری کےلیے ریٹرننگ افسران نے نوٹسز جاری کر دیے | Express News


گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے لیے امیدواروں سے پولنگ ایجنٹس کی تقرری کو یقینی بنانے کے لیے ریٹرننگ افسران نے نوٹسز جاری کر دیے۔

گلگت بلتستان انتخابات 2026 کےلیے امیدواروں سے پولنگ ایجنٹس کی تقرری کو یقینی بنانے کےلیے ریٹرننگ افسران نے نوٹسز جاری کر دیے

ریٹرننگ افسران کی جانب سے گلگت بلتستان کے تمام امیدواروں کے نام اہم مراسلہ جاری کیا گیا ہے، جس میں امیدواروں کو پولنگ ایجنٹس کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مراسلے کے مطابق پولنگ ایجنٹس کی فہرست کے ساتھ شناختی کارڈ کی کاپی جمع کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ امیدوار کا دستخط شدہ اتھارائزیشن سرٹیفکیٹ بھی دستاویزات کا حصہ ہونا چاہیے۔

ریٹرننگ افسران نے دستاویزات جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 مئی 2026 شام 5 بجے مقرر کی ہے۔

مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ مقررہ وقت گزرنے کے بعد کوئی بھی دستاویز یا ڈیٹا قبول نہیں کیا جائے گا۔





Source link

ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کہاں تک پہنچا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکا نے حزب اللہ نیٹ ورک کے افراد اور ادارے بلیک لسٹ کر دیے، اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان | Express News
امریکا نے حزب اللہ نیٹ ورک کے افراد اور ادارے بلیک لسٹ کر دیے، اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان | Express News
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)