پنجاب کے اسکول اور کالجز آن لائن موڈ پر، 10 مارچ سے 31 مارچ تک کلاسز بند رہیں گی

پنجاب کے اسکول اور کالجز آن لائن موڈ پر، 10 مارچ سے 31 مارچ تک کلاسز بند رہیں گی

پنجاب کے اسکول اور کالجز آن لائن موڈ پر، 10 مارچ سے 31 مارچ تک کلاسز بند رہیں گی

بورڈ امتحانات بھی مقررہ تاریخوں پر ہوں گے

معاشی بحران اور موجودہ چیلنجز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی ادارے 10 مارچ سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کے لیے منتقل کر دیے ہیں۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اس فیصلے کا اعلان اپنی ٹویٹ کے ذریعے کیا اور کہا کہ اسکول بیسڈ اسسمنٹ اور گریڈ 8 کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے، جبکہ بورڈ امتحانات بھی مقررہ تاریخوں پر ہوں گے۔

وزیر تعلیم نے واضح کیا کہ تعلیمی ادارے بند رہیں گے، تاہم طلبہ آن لائن کلاسز کے ذریعے تعلیم حاصل کر سکیں گے تاکہ تعلیمی سرگرمیاں متاثر نہ ہوں۔

حکام کے مطابق یہ فیصلہ طلبہ کی تعلیم کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ موجودہ معاشی اور انتظامی چیلنجز کے دوران حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

Source link

عالمی توانائی بحران کے اثرات، بنگلا دیش میں تمام یونیورسٹیاں عید تک بند کرنے کا اعلان
ایرانی اسکول پر امریکی ٹوماہاک میزائل حملے کی ویڈیو سامنے آ گئی، ماہرین کی تصدیق

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)