ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے آئی سی سی کو بڑے مالی نقصان سے بچا لیا | Express News

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے آئی سی سی کو بڑے مالی نقصان سے بچا لیا | Express News


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان نے آئی سی سی کو بڑے مالی نقصان سے بچا لیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے فیصلے سے آئی سی سی کے 174 ملین امریکی ڈالرز بچ گئے۔

بھارتی میڈیا کے اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے میچ کھیلنے کی رضامندی کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ائیر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔

ٹکٹ کی قیمت میں ابتدائی طور پر 10 ہزار سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے جبکہ کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

اس سے قبل شائقین کی جانب سے ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے کے لیے رابطے کیے گئے جب کہ کئی شائقین پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ پالیسی کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے تھے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو بھارت کے خلاف کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔





Source link

علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ جاری، کل گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم | Express News
Pak Vs USA | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

طویل خدمات پر ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری
طویل خدمات پر ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری
طویل خدمات پر ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)