سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کہاں تک پہنچا؟

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کہاں تک پہنچا؟


کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی  ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 70 ہزار 362 روپے ہوگئی اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 830 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 3 ہزار 259 روپے کا ہوگیا۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 68 ڈالر سستا ہوگیا جس کے بعد سونے کی قیمت 4 ہزار 480 ڈالر فی اونس ہوگئی اسی طرح چاندی کی فی تولہ قیمت میں 125 روپے کمی سے  7 ہزار 974 روپے کی ہوگئی۔



Source link

گلگت بلتستان انتخابات:امیدواروں سے پولنگ ایجنٹس کی تقرری کےلیے ریٹرننگ افسران نے نوٹسز جاری کر دیے | Express News
Chief of the Naval Staff conferred military awards on officers of Pakistan Navy | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکا نے حزب اللہ نیٹ ورک کے افراد اور ادارے بلیک لسٹ کر دیے، اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان | Express News
امریکا نے حزب اللہ نیٹ ورک کے افراد اور ادارے بلیک لسٹ کر دیے، اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان | Express News
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)