خاتون کو قتل کرکے کرنٹ سے ہلاکت کا رنگ دینے والا سگا باپ، سابق شوہر اور سسر گرفتار | Express News

خاتون کو قتل کرکے کرنٹ سے ہلاکت کا رنگ دینے والا سگا باپ، سابق شوہر اور سسر گرفتار | Express News

اسلام آباد:

تھانہ بنی گالا پولیس نے خاتون کے قتل میں ملوث سگے باپ، سابق شوہر اور سسر کو گرفتار کرلیا۔

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کے مطابق ملزمان نے تھانہ بنی گالا کی حدود میں مورخہ 20 مئی کو مسمات بشریٰ کو قتل کردیا تھا، ملزمان نے قتل کو بجلی کا کرنٹ لگنے کا واقعہ ظاہر کرکے فوری تدفین کردی تھی تاہم اسلام آباد تھانہ بنی گالا پولیس نے سیف سٹی کیمروں، ہیومن انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اندھے قتل کو ٹریس کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ڈی آئی جی کے مطابق گرفتار ملزمان میں ظاہر شاہ (سگا باپ)، اسد خان (سابق شوہر) اور پیر محمد (سسر) شامل ہیں، ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

Source link

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا پراپرٹی ٹیکس دہندگان کے لیے رعایت کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا پراپرٹی ٹیکس دہندگان کے لیے رعایت کا اعلان
کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا پراپرٹی ٹیکس دہندگان کے لیے رعایت کا اعلان
کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا پراپرٹی ٹیکس دہندگان کے لیے رعایت کا اعلان
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)