ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت

ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت

ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت

ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے صنعت، مقامی پیداوار اور سرمایہ کاری کو تقویت ملی ہے۔

گزشتہ 3 برس میں ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے صنعتی شعبے کو درپیش رکاوٹوں کے خاتمے کے لیے اقدامات کیے گئے۔

نیشنل انڈسٹریل ریوائیول کمیشن کے ذریعے غیر فعال صنعتی یونٹس کو دوبارہ پیداواری عمل میں لانے کی راہ ہموار کی گئی۔

کاروبار میں آسانی اور صنعتی ترقی کے لیے ٹیرف اصلاحات اور خام مال و صنعتی مشینری تک بہتر رسائی کے اقدامات بھی جاری ہیں۔

گوادر نارتھ فری زون میں پوٹاشیم سلفیٹ کھاد کا پہلا یونٹ فعال ہوا جبکہ برآمدات کی منظوری حاصل کی گئی۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے طویل عرصے سے تعطل کا شکار سعودی سرمایہ کاری پر مبنی نیشنل اسٹیل کمپلیکس کی بحالی ممکن ہوئی۔

ایس آئی ایف سی نے طویل عرصے سے جاری ضابطہ جاتی رکاوٹیں دور کر کے7 نئے سیمنٹ پلانٹس کی منظوری میں اہم کردار ادا کیا۔

 خوشاب کے سیفائر سوڈا ایش منصوبے کے لیے پانی کی فراہمی کی اہم رکاوٹ بھی دور کی گئی طویل عرصے سے زیرِ التوا اقدام کو عملی شکل دیتے ہوئے ویئر ہاؤسنگ اور لاجسٹکس شعبے کو صنعت کا درجہ دیا گیا۔

ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے صنعت، مقامی پیداوار اور سرمایہ کاری کو تقویت ملی ہے۔

Source link

چھانگا مانگا: چھٹیاں گزارنے آنیوالے 4 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق | Express News
Facilities in Saudi Arab Exam | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newspaper headlines: ‘Social media firms hit back’ and ‘Arson attack on Starmer linked to Russia’
Newspaper headlines: ‘Social media firms hit back’ and ‘Arson attack on Starmer linked to Russia’
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)