karachi suspected objects mysterious blast man injured   | Express News

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کے قریب شہری کو سڑک کنارے سے ملنے والی مشتبہ اشیا پراسرار طور پر پھٹ گئیں، جس کے نتیجے میں مذکورہ شہری زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ مشتبہ اشیا کے پراسرار دھماکے سے زخمی شہری عبدالسمیع کوگلشن اقبال میں واقع نجی اسپتال منتقل کردیا۔ زخمی شہری نے پولیس کو […]

CONTINUE READING ➞
سندھ کا مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش؛ کم از کم اجرت 43 ہزار اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ

کراچی: سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کردیا جس میں کم از کم اجرت 43 ہزار اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز ہے جب کہ کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا۔ سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا […]

CONTINUE READING ➞
govt failed resign and create space for national govt dialogue committee  | Express News

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے رہنماؤں نے حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید اور فوری مستعفی ہو کر قومی حکومت کے لیے راہ ہموار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے موجودہ حکومت گورننس، معیشت، سیکیورٹی اور عوامی فلاح کے تمام شعبوں میں ناکام ہو چکی ہے، اس لیے پاکستان کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کے […]

CONTINUE READING ➞
طارق عزیز کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 6 سال بیت گئے

ریڈیو پاکستان کے نیوز کاسٹر، پاکستان ٹیلی ویژن کے پہلے مرد اناؤنسر، نیلام گھر کے کرتا دھرتا، فلم ساز، رکنِ پارلیمنٹ، پنجابی شاعر اور متضاد سیاسی جماعتوں کا دم بھرنے والے طارق عزیز کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 6 سال ہوگئے ہیں۔ طارق عزیز 1936 میں جالندھر میں پیدا ہوئے، انہوں نے ابتدائی تعلیم بھی […]

CONTINUE READING ➞
پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی  کے لیے رابطے تیز کردیے | Express News

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت بنانے کے لیے مختلف جماعتوں سے رابطے شروع کردیے ہیں اور اسی سلسلے میں پیپلز پارٹی کی جانب سے مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے […]

CONTINUE READING ➞
ایرانی اسپیکر کا لبنانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ؛ اہم امور پر گفتگو

ایرانی اسپیکر کا لبنانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ؛ اہم امور پر گفتگو جنوبی لبنان سے قابضین کو انخلا کرنا چاہیے ویب ڈیسک June 17, 2026 ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا لبنانی ہم منصب نبیہ بری سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے دوران لبنانی اسپیکر […]

CONTINUE READING ➞
شاہد آفریدی کا اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سفیر عاصم افتخار سے ملاقات | Express News

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور سفیر عاصم افتخار احمد سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد کی دعوت پر نیویارک میں اقوامِ متحدہ […]

CONTINUE READING ➞
امریکا نے حزب اللہ نیٹ ورک کے افراد اور ادارے بلیک لسٹ کر دیے، اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان | Express News
امریکا نے حزب اللہ نیٹ ورک کے افراد اور ادارے بلیک لسٹ کر دیے، اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان | Express News
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)