مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلیوں کا شہریوں پر دھاوا، متعدد فلسطینی زخمی | Express News

مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں اور فوج کے چھاپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ انادولو ایجنسی کے مطابق اسرائیلی آباد کاروں نے جنوبی نابلس کے گاؤں جورش اور عقربہ قصبے پر دھاوا بولا جس میں فلسطینیوں کے گھروں پر پتھراؤ کیا گیا اور رہائشیوں پر حملہ کیا گیا۔ فلسطینی […]

CONTINUE READING ➞
کراچی، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار | Express News

کراچی: شہر قائد میں شاہراہ نور جہاں کی حدود میں کے ڈی اے گراؤنڈ عبداللہ کالج کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت اسد اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوا۔ گرفتار ملزم […]

CONTINUE READING ➞
روس میں یومِ فتح کی تقریب، یوکرین جنگ کے سائے میں محدود فوجی پریڈ

روس میں یومِ فتح کی تقریب، یوکرین جنگ کے سائے میں محدود فوجی پریڈ اس بار تقریب میں بھاری جنگی ساز و سامان، ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش نہیں کی گئی۔ ویب ڈیسک May 10, 2026 ماسکو: روس میں دوسری جنگِ عظیم میں نازی جرمنی کے خلاف فتح کی یاد میں یومِ فتح کی سالانہ […]

CONTINUE READING ➞
معرکۂ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل، افواجِ پاکستان کی قوم کو مبارکباد

معرکۂ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل، افواجِ پاکستان کی قوم کو مبارکباد معرکۂ حق کی کامیابی کا دن قومی یکجہتی، احترام اور تشکر کے جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، آئی ایس پی آر ویب ڈیسک May 9, 2026 راولپنڈی: معرکۂ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر پاک فوج، پاک […]

CONTINUE READING ➞
malir jail abduction murder cases accused deceived administration escaped | Express News

ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے اغوا اور قتل میں ملوث ملزم جیل انتظامیہ کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا اور انتہائی اہم مقدمے میں گرفتار ملزم کے فرار کا علم ہوتے ہیں جیل انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ ڈسٹرکٹ جیل ملیر کے ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کو ملیر جیل میں منعقدہ تقریب […]

CONTINUE READING ➞
پاکستان ہاکی، ایک نئے روشن مستقبل کی جانب گامزن

پاکستان ہاکی اس وقت ایک اہم موڑ پر کھڑی ہے، جہاں صرف ماضی کی کامیابیوں کو یاد کرنا کافی نہیں بلکہ سمجھداری، مستقل مزاجی اور منظم منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ کئی برسوں تک قومی کھیل صرف سنہری یادوں اور مسلسل ناکامیوں کے درمیان پھنسا رہا لیکن اب پہلی بار ایسا محسوس ہورہا ہے کہ […]

CONTINUE READING ➞
Iran’s participation in FIFA World Cup confirmed | Express News

ایران  نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم ٹورنامنٹ میں ضرور حصہ لے گی، تاہم میزبان ممالک امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کو ایران کے تحفظات دور کرنا ہوں گے۔ ایرانی فٹبال فیڈریشن کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور حالیہ سیاسی تنازعات کے باعث ٹیم کی […]

CONTINUE READING ➞
Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)