ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، امریکی صدر کا دعویٰ

ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، امریکی صدر کا دعویٰ


ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، امریکی صدر کا دعویٰ

ایران کو جوہری ہتھیار رکھنےکی اجازت نہیں دوں گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ نے کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ اپنے اختتام کے قریب ہے، میں اس جنگ کو اختتام کے بہت قریب سمجھتا ہوں۔

ٹرمپ نے فوکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں مداخلت نہ کرتا تو اس وقت ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوتے، صورتحال کو بدلنے کے لیے فوری اقدام کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے ایٹمی طاقت بننے سے عالمی توازن متاثر ہو سکتا تھا، اسی لیے امریکا نے سخت مؤقف اختیار کیا۔

امریکی صدر نے واضح کیا کہ ایران کسی بھی طریقے سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے، میں ایران کو جوہری ہتھیار رکھنےکی اجازت نہیں دوں گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حالات کے بعد ایران کو اپنی تعمیرِ نو کے لیے تقریباً 20 سال درکار ہوں گے۔



Source link

برطانیہ میں گراؤنڈ کے قریب بم کی اطلاع ملنے پر میچ تاخیر کا شکار | Express News
امریکن ایمبیسی کے وفد کی اڈیالہ آمد | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)