بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری میں اہم پیشرفت سامنے آگئی


بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

ڈسکوز کی نجکاری سے متعلق کیس کو کابینہ کمیٹی کو بھجوانے کی بھی منظوری۔

اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی نجکاری سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ان کے لیے فریم ورک منظور کرلیا ہے۔

کمیشن نے تینوں پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری کے لیے ٹرانزیکشن اسٹرکچر اور پری کوالیفکیشن معیار کی منظوری بھی دے دی۔

اس کے علاوہ ڈسکوز کی نجکاری سے متعلق کیس کو کابینہ کمیٹی کو بھجوانے کی بھی منظوری دی گئی۔

نجکاری کمیشن کے مطابق نجکاری کے بعد اصلاحات سے بجلی شعبے میں بہتری کی توقع ہے۔ سرمایہ کاروں کے لیے جلد اظہار دلچسپی طلب کیا جائے گا۔

دوسری جانب روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے لیے سٹی بینک کنسورشیم کو کامیاب قرار دے دیا گیا ہے۔ کمیشن نے روزویلٹ ہوٹل کے لیے فنانشل ایڈوائزر کی تقرری کی بھی منظوری دے دی۔

نجکاری کمیشن نے شفاف اور تیز عملدرآمد جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔



Source link

ایران سے مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہوسکتا ہے، فیلڈ مارشل کا کردار قابل تعریف ہے؛ ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا،ایران کشیدگی خاتمے کیلیے پاکستانی ثالثی کی دنیا معترف | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)