پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قومی ٹیموں کے لیے نئے پینلز کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قومی ٹیموں کے لیے نئے پینلز کا اعلان


پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قومی ٹیموں کے لیے نئے پینلز کا اعلان

صدر پی ایچ ایف کی منظوری کے بعد نئے کوچنگ سیٹ اپ کا اعلان کیا گیا ہے

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پروفیشنل ڈویلپمنٹ کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کرتے ہوئے قومی ٹیموں کے لیے نئے پینلز کا اعلان کردیا جس کے مطابق سینئر، جونیئر اور انڈر 18 ٹیموں کے لیے نئی مینجمنٹ مقرر کر دی گئی ہے۔

منظور الحسن قومی سینئر ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر، جبکہ خواجہ جنید، وسیم احمد اور شکیل عباسی کوچنگ پینل میں شامل ہیں۔

ایاز محمود جونیئر ٹیم کے ہیڈ کوچ تعینات کر دیے گئے جبکہ جونیئر ٹیم کے کوچنگ پینل میں سمیر حسین، اظفر یعقوب اور عمران بٹ شامل ہیں۔

قمر ابراہیم انڈر 18 ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر، جبکہ ریحان بٹ، یاسر اسلام اور عمر بھٹہ یوتھ ٹیم کوچنگ اسٹاف میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ صدر پی ایچ ایف کی منظوری کے بعد نئے کوچنگ سیٹ اپ کا اعلان کیا گیا ہے۔



Source link

historic talks pakistan internation community position president prime minister meeting | Express News
AI error sees innocent grandmother jailed for six months | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)