Jahandad Khan fined for excessive celebration after taking a wicket | Express News

Jahandad Khan fined for excessive celebration after taking a wicket | Express News



کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر جہانداد خان پر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

یہ کارروائی نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں راولپنڈیز کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران پیش آنے والے واقعے کے بعد کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق جہانداد خان نے ضابطہ اخلاق کی شق 2.5 کی خلاف ورزی کی جس کا تعلق ایسے الفاظ، حرکات یا اشاروں سے ہے جو بیٹر کو اشتعال دلانے یا غیر مناسب ردعمل پر اکسا سکتے ہیں۔

https://www.facebook.com/share/r/1Qf3Agbk8r/

واقعہ اس وقت پیش آیا جب انہوں نے 18ویں اوور کی دوسری گیند پر سعد مسعود کو آؤٹ کیا جس کے بعد ان کا ردعمل قوانین کے منافی قرار دیا گیا۔

آن فیلڈ امپائرز شرف الدولہ اور عمران جاوید نے ان پر الزام عائد کیا جسے جہانداد خان نے تسلیم کرتے ہوئے میچ ریفری روشن مہانامہ کی جانب سے دی گئی سزا قبول کر لی۔



Source link

بُری خبر ہے کہ ایران کے ساتھ حتمی معاہدہ طے نہیں ہوا، جے ڈی وینس امریکا روانہ | Express News
ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول لازمی | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)