کراچی میں مزدا کی ٹکر سے بچی جاں بحق | Express News

کراچی میں مزدا کی ٹکر سے بچی جاں بحق | Express News

کراچی میں مزدا کی ٹکر سے 1 بچی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ گلشن غازی G7 اسٹاپ کے قریب مزدا کی ٹکر سے 1 راہگیر بچی جاں بحق ہوگئی ہے۔

جاں بحق ہونے والی راہگیر بچی کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے فوری سول اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

چھیپا ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی راہگیر بچی کی شناخت منتشا دختر اقبال کے نام سے ہوئی جس کی عمر 7 سال ہے۔

Source link

سانحہ گل پلازہ: جوڈیشل کمیشن نے ریسکیو اداروں کو بھی طلب کرلیا | Express News
بنگلادیش، حکومت سازی کا عمل تیز، بی این پی نے کابینہ کیلئے 25 نام تجویز کر دیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکا نے حزب اللہ نیٹ ورک کے افراد اور ادارے بلیک لسٹ کر دیے، اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان | Express News

previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)