Positive Progress in US-Iran Talks, Parties Agree to Continue Negotiations | Express News

Positive Progress in US-Iran Talks, Parties Agree to Continue Negotiations | Express News



قطر میں امریکا اور ایران کے مذاکرات میں مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں فریقین نے جلد اگلے دور کی بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قطر اور پاکستان کے ثالثوں نے آج دوحہ میں امریکی اور ایرانی مذاکرات کاروں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت سے متعلق امور پر مثبت پیش رفت ہوئی۔

مذاکرات میں لیک لوسرن سربراہی اجلاس کے بعد ہونے والی پیش رفت کو آگے بڑھایا گیا اور مختلف اہم نکات پر تعمیری تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ ایرانی سپریم لیڈر کی تدفین کے بعد مذاکرات کی نئی تاریخ طے کی جائے گی، فریقین نے آئندہ بھی مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔



Source link

فیفا ورلڈ کپ، امریکا نے بوسنیا کو شکست دے کر پری کوارٹر میں جگہ بنا لی | Express News
ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی کی تقریبات کا آغاز، کتنے کروڑ ڈالرز خرچ ہوں گے؟ | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Russia launches deadly large-scale missile strikes on Kyiv
Russia launches deadly large-scale missile strikes on Kyiv
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)