مہنگائی سے ستائی عوام کے لیے بری خبر؛ ایل پی جی مہنگی

مہنگائی سے ستائی عوام کے لیے بری خبر؛ ایل پی جی مہنگی


مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔

اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 96 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 303 روپے 80 پیسے سے بڑھ کر 308 روپے 76 پیسے فی کلو ہو گئی ہے۔

اسی طرح 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 58 روپے 51 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 ہزار 584 روپے 90 پیسے سے بڑھ کر 3 ہزار 643 روپے 41 پیسے ہو گئی ہے۔

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث گھریلو صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔



Source link

Major Cut in Property Taxes Proposed as Government Plans Relief for Real Estate Sector | Express News
سپریم جوڈیشل کونسل نے پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنر کے خلاف شکایت خارج کردی | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)