امریکا کے ساتھ بات چیت اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، ایرانی وزیر خارجہ

امریکا کے ساتھ بات چیت اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، ایرانی وزیر خارجہ

امریکا کے ساتھ بات چیت اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران اور واشنگٹن کے درمیان بات چیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ رابطے اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے تاہم مذاکرات کے حوالے سے کسی حتمی نتیجے پر پہنچنے کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سرکاری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان بات چیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں سامنے آرہی ہیں لیکن ایران صرف ٹھوس اور واضح نتائج کی بنیاد پر ہی کوئی مؤقف اختیار کرے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ جب تک مذاکرات کے بارے میں کوئی واضح پیش رفت سامنے نہیں آتی، اس وقت تک گردش کرنے والی اطلاعات اور قیاس آرائیوں کو سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے۔

Source link

آئندہ مالی سال میں پاکستانی برآمدات نئی تاریخی بلندیوں  کو چھونے کی توقع | Express News
Major Cut in Property Taxes Proposed as Government Plans Relief for Real Estate Sector | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)