Karachi Sees Rise in Night Temperature Amid Intense Heat; Another Hot Day Expected Today | Express News

Karachi Sees Rise in Night Temperature Amid Intense Heat; Another Hot Day Expected Today | Express News



شہر قائد میں شدید گرمی کے باعث رات کا درجہ حرارت بڑھ گیا جبکہ آج بھی گرم و مرطوب دن متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔

شہر میں صبح کے وقت درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے، اس وقت مغرب اور جنوب مغرب (سمندر) کی جانب سے 16 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے جبکہ نمی کا تناسب زیادہ ہونے کے سبب موسم بیشتر وقت مرطوب رہ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دیہی سندھ میں دادو سب سے زیادہ گرمی کی لپیٹ میں رہا جہاں کم سے کم پارہ 31.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔



Source link

ایران جنگ نے امریکا کو مشکل میں ڈال دیا، میزائلوں کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہونے کا انکشاف
پاکستان کے مشہور ’چاچا کرکٹ‘ رواں برس ریٹائر ہوجائیں گے | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)