Spiritual leader of the Ismaili community arrives in Gilgit, receives grand welcome at airport | Express News

Spiritual leader of the Ismaili community arrives in Gilgit, receives grand welcome at airport | Express News



اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان کی آمد پر گلگت ایئرپورٹ پر شایانِ شان استقبال کیا گیا۔

ایئر پورٹ پر نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے پرنس رحیم آغا خان کا استقبال کیا۔

تقریب میں عمائدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے بھی شرکت کی۔

شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان کی گلگت آمد سے عوامی حلقوں، بالخصوص اسماعیلی برادری میں جوش و خروش کی فضا دیکھنے میں آئی۔

گلگت بلتستان شہر کے مختلف مقامات پر خیر مقدمی بینرز اور استقبالی پیغامات آویزاں کیے گئے۔ عوام نے اپنے روحانی پیشوا کی آمد کو ایک تاریخی اور یادگار موقع قرار دیتے ہوئے مسرت کا اظہار کیا۔



Source link

پاکستانی وفد آج تہران روانہ، ایران مذاکرات میں ثالثی کردار قابلِ تعریف ہے، مارکو روبیو
شہاب ثاقب نے آسٹریلیا کے آسمان کو روشن کردیا، خوبصورت نظارے کی ویڈیو وائرل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Anthony Head: Tributes to Buffy and Ted Lasso star who dies aged 72
Anthony Head: Tributes to Buffy and Ted Lasso star who dies aged 72
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)