کراچی: کورنگی کراسنگ پل پر بریک فیل رکشہ الٹ گیا، 8 افراد زخمی | Express News

کراچی: کورنگی کراسنگ پل پر بریک فیل رکشہ الٹ گیا، 8 افراد زخمی | Express News

کراچی:

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ پل پر ایک رکشہ مبینہ طور پر بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ تمام زخمیوں کو مزید علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے افراد کو معمولی نوعیت کے زخم آئے ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ رکشے کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔

Source link

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پی سی بی نے بھارتی میڈیا کے دعوے مسترد کر دیے
برطانیہ میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ نیٹ ورکس دباؤ کا شکار، کمپنیاں اختتام کے قریب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

طویل خدمات پر ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری
طویل خدمات پر ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری
طویل خدمات پر ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)