Teen jailed for 11,900-order cosmetics refund | Express News

Teen jailed for 11,900-order cosmetics refund | Express News



چین میں ایک نوجوان کو ری فنڈ نظام میں نقص کی بدولت اشیاء واپس کرائے بغیر اپنے پیسے لینے کے جرم میں چھ برس کی قید سنا دی گئی۔

گزشتہ برس شینگھائی سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ نوجوان کو ایک کاروباری پلیٹ فارم میں نقص کی نشان دہی کے بعد میک اپ اشیاء واپس کرنے کے بہانے چھ لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم ری فنڈ کرنے کے جرم میں یہ سزا سنائی گئی۔

نوجوان (جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا) پر یہ انکشاف ہوا کہ پلیٹ فارم پر پروڈکٹ واپسی کی درخواست میں وہ جعلی کوریئر نمبر درج کر کے پروڈکٹ واپس کیے بغیر ری فنڈ حاصل کر سکتے ہیں۔

نوجوان نے چند مہینوں کے عرصے میں اشیاء واپس کرائے بغیر 11 ہزار 900 جعلی ری فنڈ کی درخواستیں جمع کرائیں اور بعد ازاں ان اشیاء کو استعمال شدہ اشیاء کی فروخت کے پلیٹ فارم پر بیچا۔

نوجوان پر الزام عائد کیا گیا کہ اس نے پلیٹ فارم سے 6 لاکھ 80 ہزار ڈالر کی اشیاء موصول کیں اور 5 لاکھ 74 ہزار ڈالر منافع میں بیچ دیں، ساتھ ہی مکمل ری فنڈ بھی حاصل کیا۔

نوجوان نے گرفتاری سے قبل تمام پیسے فونز، مہنگے کپڑوں، ویڈیو گیمز اور دوستوں کی دعوتوں پر اڑا دیے۔

مقامی میڈیا کے مطابق 17 سالہ نوجوان کو کم عمری میں جرم کرنے کی وجہ سے صرف چھ سال کی سزا سنائی گئی۔



Source link

امریکی کوہ پیما نے اپنے کارنامے سے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا
Blood relations often end up disgracing you, Javed Sheikh | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2026 FIFA World Cup: Argentina v Algeria – Lionel Messi scores hat-trick to equal
2026 FIFA World Cup: Argentina v Algeria – Lionel Messi scores hat-trick to equal
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)