شہر قائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود، موسم خنک رہنے کا امکان

شہر قائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود، موسم خنک رہنے کا امکان


شہر قائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود، موسم خنک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں صبح کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ کیاگیا

شہر قائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود کے ساتھ موسم خنک رہنے کا امکان ہے، تاہم دن بھر موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں صبح کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ کیاگیا، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ  ہے۔

شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 87 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سردی کی نئی یلغار تیار، ملک بھر میں بارش، برفباری اور موسم کی شدت کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کردی، جبکہ کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ 16 جنوری کو ملک میں داخل ہوگا،  جس کے بعد 22 اور 23 جنوری کو گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔



Source link

عطاتارڑ کی سینئر براڈکاسٹر عشرت فاطمہ کے گھر آمد، پیشہ ورانہ خدمات پر خراج تحسین
’کسی کا گھر اجڑ جائے تو یہ خوشی کی بات نہیں‘ بشریٰ انصاری کے طنز پر جاوید شیخ کا ردعمل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trump tells BBC that King’s visit could repair relations with UK
Trump tells BBC that King’s visit could repair relations with UK
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)