سندھ کے مری گورکھ ہِل پر کئی سال بعد برفباری، سیاحوں کی بڑی تعداد امڈ آئی

سندھ کے مری گورکھ ہِل پر کئی سال بعد برفباری، سیاحوں کی بڑی تعداد امڈ آئی


سندھ کے مری گورکھ ہِل پر کئی سال بعد برفباری، سیاحوں کی بڑی تعداد امڈ آئی

گورکھ ہِل اسٹیشن سندھ کا واحد تفریحی مقام ہے جہاں برفباری دیکھنے کا موقع ملتا ہے

سندھ کے مشہور تفریحی مقام گورکھ ہِل اسٹیشن پر کئی سال بعد اس سال پہلی بار برفباری شروع ہو گئی ہے۔

برفباری ہونے سے ایک جانب علاقے میں شدید سردی بڑھ گئی ہے تو دوسری جانب علاقےکا قدرتی حسن بھی دوبالا ہو گیا ہے۔

برفباری کے باعث گورکھ ہِل اسٹیشن مکمل طور پر سفید چادر اوڑھ چکا ہے، جس نے سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔

مزید پڑھیں: انسانی بحران کے سائے میں قدرتی آفت، افغانستان میں بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی

سرد موسم اور برف سے لطف اندوز ہونے کے لیے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں سے سیاحوں کی بڑی تعداد گورکھ ہِل اسٹیشن پہنچ رہی ہے۔

سیاحوں کا کہنا ہے کہ گورکھ ہِل اسٹیشن سندھ کا واحد تفریحی مقام ہے جہاں برفباری دیکھنے کا موقع ملتا ہے، اسی لیے یہاں آنے کا تجربہ یادگار ہے۔

برفباری شروع ہونے کے بعد علاقے میں سیاحوں کی آمد میں نمایاں تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس سے مقامی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔



Source link

Blood relations often end up disgracing you, Javed Sheikh | Express News
وفاقی آئینی عدالت کا تاریخی فیصلہ، سپر ٹیکس برقرار، ایف بی آر کا ردعمل مثبت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2026 FIFA World Cup: Argentina v Algeria – Lionel Messi scores hat-trick to equal
2026 FIFA World Cup: Argentina v Algeria – Lionel Messi scores hat-trick to equal
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)